Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور کے علاوہ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹس کی بہتر سروسز کی فراہمی کیلئے آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے میں اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

 مزید برآں خواجہ سعد رفیق نے نیشنل ایویشن پالیسی کی تشکیل نو اور ایم ایل 1 کے منصوبے پر پاک چائنہ جاری تعاون پر بھی وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’4 دن کا حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہیں کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے‘‘
بلوچستان حکومت 800 اسکولوں کو برخاست کرنے جارہی ہے، میر سرفراز بگٹی
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی تاریخ میں توسیع کا امکان
متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے اہم خبر آگئی
حکومت کی ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کی تیاری
اسد عمر نے بھی خاموشی توڑدی؛ بڑے انکشافات کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر