Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

9 مئی واقعات؛ چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظتی ضمانت منظور

Now Reading:

9 مئی واقعات؛ چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظتی ضمانت منظور
تحریک انصاف

9 مئی واقعات؛ چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظتی ضمانت منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی راولپنڈی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔

چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دوران سماعت دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سیکیورٹی کے سخت خدشات ہیں، آج بھی سیشن عدالت میں دو افراد فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو راولپنڈی کے مقدمہ میں ملزم نامزد کر دیا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف کو نو مئی ہنگامہ آرائی کیس میں نامزد کیا گیا ہے، ان پر اعانت جرم کا الزام ہے، روزانہ کی بنیاد پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، مقدمہ کی تحقیقات میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن خدشہ ہے پولیس گرفتار کر لے گی، عدالت متعلقہ فورم سے رجوع کرنے تک حفاظتی ضمانت منظور کرے۔

عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی راولپنڈی کے مقدمہ میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

Advertisement

بول نیوز کے نمائندے عبدالرحمن کی چئیرمین تحریک انصاف سے خصوصی گفتگو

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بول نیوز کے سوال پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کے حق میں بول پڑے۔

بول نیوز کے نمائندے نے سوال کیا کہ پنجاب کے سرکاری ملازمین امتیازی سلوک کے خلاف دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، آپ کیا کہیں گے؟

عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا بالکل بلیک آوٹ کر رہا ہے کیوں کہ میڈیا کنٹرول میں ہے، لوگوں کے حالات برے ہیں جس طرح کی مہنگائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا بانی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، شیخ رشید
پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری
کراچی، نیوچالی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 1شخص جاں بحق
سندھ میں بدامنی کے حوالے سے صورتحال دیکھنے آیا ہوں، وزیر داخلہ
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر