Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر: دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

گوادر: دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

گوادر: دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے گوادر میں فوجی قافلے پر چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سکیورٹی فورسز امن اور خوشحالی کے دشمنوں کی ہر کوشش ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر