Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوشش ہے کہ جنوری تک ضلع کیماڑی میں جاری روڈ منصوبے کو مکمل کر لیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

کوشش ہے کہ جنوری تک ضلع کیماڑی میں جاری روڈ منصوبے کو مکمل کر لیں، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ جنوری تک ضلع کیماڑی میں جاری روڈ منصوبے کو مکمل کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ضلع کیماڑی کے شیر شاہ روڈ پر موجود ہیں، کام کے حوالے سے یہ بڑی اہمیت کی حامل سڑک ہے، یہ سڑک سائٹ ایریا کو حب سے ملاتی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس علاقے میں رہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے کارکنان نے اس سڑک کی نشاندہی کی تھی، پیپلز پارٹی کی قیادت نے یہاں کی عوام کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں کردار ادا کیا ہے، میں سید مراد علی شاہ اور ناصر حسین شاہ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس پراجیکٹ کو منظور کروانے میں میری مدد کی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سڑک کو از سر نو تعمیر کیا جا رہا ہے، اسٹارم واٹر ڈرین یہاں تعمیر کیا ، یہاں نالہ بھی بنایا گیا ہے تاکہ بارشوں میں مشکلات نہ ہوں یہاں کے بسنے والوں کو، اس علاقے کی اسٹریٹ لائٹس کو بھی درست کیا جا رہا ہے، ہم کوشش کرینگے جنوری تک اس پراجیکٹ کو مکمل کریں۔

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
اگر ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں، علیمہ خان
کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
مولانا فضل الرحمان جلد ہمارے الائنس کا حصہ بن جائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر