Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیگر ممالک کیساتھ معاہدوں پر مذاکرات کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

Now Reading:

دیگر ممالک کیساتھ معاہدوں پر مذاکرات کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

دیگر ممالک کیساتھ معاہدوں پر مذاکرات کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومتی سطح پر مختلف ممالک سے معاہدوں پر مذاکرات کے معاملے پر وفاقی حکومت نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔

 ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشن کے لیے ضوابط کار بھی طے ہوگئے، تاہم کمیٹی میں خزانہ، نجکاری، پیٹرولیم اور اقتصادی امور کے وزراء بھی شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی دیگر ممالک کے ساتھ معاہدوں کے لیے مذاکرات کرے گی اور کمرشل معاہدوں کے لیے بھی یہ کمیٹی مذاکرات کرے گی۔

اس کے علاوہ ذیلی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دی جا سکے گی، تاہم مذاکراتی کمیٹی اپنی سفارشات منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھیجے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ کمیٹی کمرشل ٹرانزیکشن پر تیزی سے عمل درآمد کے لیے ضروری فیصلے بھی کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر