Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا

Now Reading:

اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا

اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا

اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

سہہ ماہی واٹر ٹیسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے مضرِ صحت قرار دے دیا گیا ہے۔

پی سی آر ڈبلیو آر رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر روم سمیت چھ مقامات سے پانی کے نمونے ٹیسٹ کیے گئے، پارلیمنٹ ہاؤس سے لیے گئے تمام نمونوں کا پانی آلودہ پایا گیا، واٹر کولرز، اوور ہیڈ ٹینک اور نلکے سے لیے گئے نمونوں کا پانی غیرمحفوظ قرار دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں تین بلاکس کے ٹینکوں کا پانی قابل استعمال نہیں جبکہ  پارلیمنٹ لاجز میں صرف مین فلٹریشن پلانٹ کا پانی محفوظ پایا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد، ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو نقصان
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر