Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

Now Reading:

الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

کراچی: الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ میں سندھ سے 7 جنرل نشستوں پر 11 امیدوار میدان میں ہونگے، تاہم 11 امیدواروں میں پیپلزپارٹی کے 6، چار آزار امیدوار جبکہ ایک امیدوار کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے ہے۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ فیصل واڈا بطور آزاد امیدوار جنرل نشست پر الیکشن لڑیں گے جبکہ خواتین کی 2 نشستوں پر تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، خواتین کی نشستوں پر تین امیدواروں میں سے دو کا تعلق پیپلزپارٹی جبکہ ایک آزاد امیدوار ہیں۔

اس کے علاوہ ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ ٹیکنوکریٹ کے چار امیدواروں میں سے دو کا تعلق پیپلزپارٹی جبکہ دو امیداوار آزاد ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ غیر مسلم کی ایک نشست پر دو امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، تاہم غیر مسلموں کی نشست پر پیپلزپارٹی کے پونجھو مل بھیل اور آزاد امیدوار بھگوان داس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر