Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

Now Reading:

پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدام کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان اور ایران نے خطے میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے رجحانات کو کم کرنے کے لیے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے 900 کلومیٹر مشترکہ زمینی اور سمندری سرحد پر غور کرتے ہوئے تجارتی راستوں کے ذریعے رابطے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد، ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو نقصان
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر