Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کے وفد کی پاکستان آمد

Now Reading:

چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کے وفد کی پاکستان آمد

چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کے وفد کی پاکستان آمد

چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کا وفد 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزارت اقتصادی امور نے چینی وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

سیکریٹری اقتصادی امور کے مطابق چیئرمین سِڈکا کی قیادت میں وفد کو خوش آمدید کہا گیا
چینی وفد 21 سے 25 اپریل تک پاکستان کے دورے پر ہے۔

اعلامیہ کے مطابق وفد کے ساتھ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ بھی موجود ہیں ،وفد میں چین کےسفارت خانے کے دیگرحکام بھی شامل ہیں۔

Advertisement

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ حکومت دونوں ممالک کےدرمیان دوستی کومضبوط بنانے کے لیے کوشاں  ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بڑاانکشاف
مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز
گورنر پنجاب کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس، محصولات کی وصولی پرایف بی آرکی کارکردگی کاجائزہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر