Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

Now Reading:

کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 17 اور 18 اپریل کو  موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی  ہے۔

 مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16 اپریل (آج) کی رات کو جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہوگا جس میں شہرقائد سمیت صوبہ سندھ میں بارش ہوسکتی ہے۔

کراچی میں 17 اور 18 اپریل کو گرچ چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 17 سے 21 اپریل کے دوران خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوگی ۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں 18 سے 21 اپریل کے دوران موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔

Advertisement

جیکب آباد، کشمور، شکارپور، سکھر، خیرپور، گھوٹکی، قمبر شہدادکوٹ، جامشورو، دادو، نوشہروفیروز، سانگھڑ، مٹیاری، حیدر آباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، میرپور خاص، ٹھٹہ، عمرکوٹ اور بدین کے اضلاع میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر