Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہو گی، اس سے پہلے ناکام حکومت تھی، دعا کریں گے، اللّٰہ انہیں ہدایت دے۔

انہوں نے کہا کہ پیشگوئی کرنے والوں کی حالت آپ نے دیکھ لی، 18 سال میں پنشن پوری ہو جاتی ہے اور اب تو 14 سال ہو گئے ہیں۔ میرا خیال ہے ، دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں، گیس پائپ لائن سیاسی نہیں، لیگل ایشو ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر