Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

Now Reading:

وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔

حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا، ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔

اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان ائیرپورٹس پر حج آپریشن شروع ہوگا، کوئٹہ،سکھر،سیالکوٹ رحیم یار خان ائیر پورٹس پر آپریشن ہوگا۔

پشاور کے عازمین اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، فیصل آباد کے عازمین لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔

کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی ، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کےتحت جانے والے عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔

Advertisement

چار ائیرلائنز حج فلائیٹ آپریشن میں حصہ لیں گی، سعودی ائیر لائین، پی آئی اے، سیرین اور ائیربلیو حج فلائیٹ آپریشنز میں شامل ہیں۔

عازمین حج کی ویکسینشن کا عمل 30 اپریل سے 10 حاجی کیمپس پر شروع ہوگی۔

سرکاری حج اسکیم کے تحت 69 ہزار 5 سو عازمین حج حجاز مقدس جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر