Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

Now Reading:

فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔

فیض آباد دھرناانکوائری کمیشن نےاپنی رپورٹ مرتب کرلی، 3 رکنی کمیشن سابق آئی جی سیداخترشاہ کی سربراہی میں انکواٸری کررہاتھا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف نے فیض حمید کو معاہدے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم شاہد خاقان اور وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھی اتفاق کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی مارچ کو لاہور میں روکنے کے بجائے اسلام آباد جانے کی اجازت دی، فیض آباد دھرنے کے دوران شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے خلاف حکومت نے ایکشن لینے میں کوتاہی برتی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پالیسی سازوں کو فیض آباد دھرنے سے سبق سیکھنا ہوگا۔

Advertisement

رپورٹ میں نیشنل ایکشن پلان کے تمام تر نکات پر عمل درآمد یقینی بنانےپر بھی زور دیاگیا ہے۔

فیض آباد دھرنا کمیشن کی سفارشات تیار کرکے رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر