Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مہنگائی کو کم کرنے میں 2 سے 3 سال لگیں گے، آئی ایم ایف

Now Reading:

پاکستان میں مہنگائی کو کم کرنے میں 2 سے 3 سال لگیں گے، آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کو کم کرنے میں 2 سے 3 سال لگیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جانسن واؤ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کو کم کرنے میں دو سے تین سال لگیں گے۔

آئی ایم ایف کے مالیاتی قونصلر توبیس ایڈرائن کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جانسن واؤ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو تاحال کئی معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔

قونصلر آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام میں ہے، مہنگائی نے پاکستان کی غریب اور متوسط طبقے کو متاثر کیا، پاکستان اور اس سے  متعلقہ ریجن میں مہنگائی ایک ایشو ہے۔

دوسری جانب اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جانسن واؤ نے کہا کہ پاکستان میں مالیاتی پالیسی سے مہنگائی کنٹرول کی جانی ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں مہنگائی کو کم کرنے میں دو سے تین سال لگیں گے، پاکستان میں سرکاری اداروں کے نقصانات کم کیے جانا ناگزیر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر