Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

Now Reading:

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

سرکاری و نجی اداروں میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے تمام وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کو جاری کردہ مراسلے کے مطابق سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط لاگو کر دی گئی ہے۔

مراسلے کے مطابق رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کا پیشگی نوٹس نہ دینے پرانکوائری ہوگی۔ سرکاری ملازمین 25 سال کی ملازمت مکمل کرنے پر پنشن حاصل کرسکتے ہیں۔

وزارت کے مطابق تین ماہ کی مدت متعلقہ اتھارٹی کو اس عہدے کے لیے بھرتی کرنے کے لیے کافی وقت دے گی، جو ریٹائر ہونے والے عہدیداروں کے پاس تھا۔

وزارت کا کہنا ہے کہ 25 سال کی سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہونے والے ملازمین رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن کے اہل ہوں گے تاہم رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کا پیشگی نوٹس نہ دینے پر انکوائری ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر