Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، وزیر خزانہ

Now Reading:

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے۔

وزیر خزانہ اورنگزیب نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اربوں ڈالر کے نئے قرضے کے معاہدے پر بات چیت کا پلان ہے، نیا قرض پروگرام پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے معاہدے کی 1.10 ڈالر کی حتمی قسط اس ماہ کے آخر میں منظور ہونے کا امکان ہے، رواں سال پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتر رہی، پاکستان میں مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نو ماہ کے ایک پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا، ترقی اور معیشت میں بہتری کی رپورٹس عالمی ادارے دے رہے ہیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں، پی آئی اے کی نجکاری کا مرحلہ جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، حکومت اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھائے گی۔

محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ نجی شعبے میں تجربے کو معاشی استحکام کے لیے بروئے کار لائیں گے، پاکستان کی ترقی کیلئے انویسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی کو بھی 15 فیصد تک لے جانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر