اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔


















