Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

26 نومبر کو یوم شفقت منانے کا اعلان، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

Now Reading:

26 نومبر کو یوم شفقت منانے کا اعلان، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

سوشل میڈیا پر ہر سال 26 نومبر کو یوم شفقت منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کے تعلیمی ادارے بند کرنے کے آج کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔

Advertisement

ملک بھر کے تمام تعلیمی عملے اور اسٹوڈنٹس کی جانب سے وفاقی وزیر شفقت محمود بچوں کے وزیراعظم قرار پا چکے ہیں ۔

چند وائرل ہونے والے میمز مندرجہ ذیل ہیں۔

https://twitter.com/KAT_1J/status/1330810585307557893

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ شفقت محمود اب سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کر رہے ہیں بلکہ اب وہ طالب علموں کے نئے ہیرو بھی بن چکے ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر