Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہری کو سگریٹ کا ٹکڑا سڑک پر پھینکنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

شہری کو سگریٹ کا ٹکڑا سڑک پر پھینکنا مہنگا پڑ گیا
شہری کو سگریٹ

شہری کو سگریٹ کا ٹکڑا سڑک پر پھینکنا مہنگا پڑ گیا

سگریٹ نوشی  بد ترین عادت ہے جس کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن برطانوی شہری کو سگریٹ پینے کے بعد ٹکڑا سڑک پر پھینکنا بھی مہنگا پڑ گیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوسسٹرشائر میں شہری الیکس ڈیوس کو سڑک پر سگریٹ کا فلٹر پھینکنے پر مقامی کونسل کے حکام نے پاکستانی ڈیڑھ لاکھ روپے کے مساوی جرمانہ کر دیا ہے۔

عدالت کی جانب سے جرمانے کی ادائیگی کے نوٹس کے باوجود الیکس ڈیوس نے رقم ادا نہیں کی۔

جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث اس شہری پر مزید 250 پاؤنڈ جرمانہ اور دیگر سرچارج عائد کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ای سگریٹ پینے والے ہو جائیں ہوشیار؛ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ اب سڑک پر سگریٹ کا فلٹر پھینکنے والے شہری کو 558 پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

برطانیہ میں سڑک یا گلیوں میں کچرا پھینکنے پر جرمانے کا ایک مخصوص چالان ٹکٹ جاری کیا جاتا ہے جس کی رقم پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کس عمر میں سگریٹ نوشی ترک کرنا موت کی شرح کو کم کرتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کینیڈین حکومت ڈٹ گئی
مودی کے ہندوستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکار
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر