Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس وقت اے سی چلانا سب سے زیادہ نقصان دہ ہے؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف

Now Reading:

کس وقت اے سی چلانا سب سے زیادہ نقصان دہ ہے؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف
اے سی

اے سی کو کس وقت اور کتنی اسپیڈ پر چلانا چاہئیے جس سے بجلی کا بل کم آئے؟

کس وقت اے سی چلانا سب سے زیادہ نقصان دہ ہے اس حوالے سے ماہرین نے حیران کن انکشاف کردیا ہے۔

ماہرین کے مطابق رات کو اے سی بند کرنے کے فائدے زیادہ ہوتے ہیں۔

بہتر نیند کو فروغ

سونے کے کمرے کا ٹھنڈا اور آرام دہ ماحول برقرار رکھنا اچھی نیند کے لیے ضروری ہے، تاہم ائیر کنڈیشنگ کی وجہ سے ضرورت سے زیادہ کم درجہ حرارت نیند کے معیار اور مجموعی طور پر سکون میں خلل ڈال سکتا ہے۔

گھر کی بہتری اور دیکھ بھال کے ماہر ایلون پلنز بتاتے ہیں کہ انتہائی ٹھنڈے کمرے رات کے وقت کپکپاہٹ اور تکلیف کا باعث بن سکتے ہیں جس سے نیند پر منفی اثر پڑتا ہے۔

Advertisement

جوڑوں اور پٹھوں کا درد

اے سی کی ٹھنڈی ہوا پٹھوں کے تناؤ کا باعث بن کر ممکنہ طور پر تکلیف کا سبب بن سکتی ہے۔

اگر آپ پہلے سے ہی جوڑوں یا پٹھوں میں درد کے مسئلے سے دوچار ہیں تو نیند کے دوران اے سی کے استعمال سے پرہیز کریں ورنہ آپ کی تکلیف میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

پیسوں کی بچت

رات کے وقت اے سی کو بند کرنے سے پیسوں کی بچت ہو سکتی ہے۔

اے سی کافی مقدار میں توانائی استعمال کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں اور غیر ضروری اوقات کے دوران اے سی کے استعمال کو کم کرنا وقت کے ساتھ ساتھ قابل توجہ بچت کا باعث بن سکتا ہے۔

Advertisement

کولنگ کے متبادل حل

اگر آپ اے سی پر بھروسہ کیے بغیر ٹھنڈے ماحول کے بارے میں فکر مند ہیں تو متبادل حل موجود ہیں۔

کولنگ بیڈ پروڈکٹس آپ کے جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے اور بہتر نیند کو فروغ دینے میں مدد کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر