Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلند و بالا ایفل ٹاور میں آگ لگ گئی؟ تصاویر جاری

Now Reading:

بلند و بالا ایفل ٹاور میں آگ لگ گئی؟ تصاویر جاری

بلند و بالا ایفل ٹاور میں آگ لگ گئی؟ تصاویر جاری

فرانس کے شہر پیرس میں واقع بلندو بالا ایفل ٹاور میں آگ لگنے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ،جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایفل ٹاور سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں اور یہ کافی حد تک جل چکا ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک 4 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

وائرل ویڈیو:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

غیر ملکی میڈیا نے اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے کہاکہ  اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ ویڈیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹول کی مدد سے بنائی گئی۔

اس خبر کی تردید کرتے ہوئے یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ یہ ویڈیو اس سے قبل گزشتہ سال 18 جولائی کو ایک یوٹیوب چینل پر بھی اپ لوڈ کی گئی تھی جس کے کیپشن میں سی جی آئی (کمپیوٹر جنریٹڈ ایمیجنری) بھی لکھا گیا۔

Advertisement

علاوہ ازیں ایفل ٹاور کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی ایسی کوئی خبر نہیں دیکھی گئی اور نہ ہی دیگر لوگوں نے اس واقع کو رپورٹ کیا۔

ایفل ٹاور

ایفل ٹاور لوہے سے بنے ایک برج کا نام ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں دریائے سین کے کنارے واقع ہے۔

اس کا نام اس کو ڈیزائن کرنے والے گستاف ایفل پر رکھا گیا ہے۔

پیرس کا یہ سب سے اونچا برج دنیا میں سب سے زیادہ پہچانی جانے والی یادگار ہے اس کی بلندی 1063 فٹ / 324 میٹر ہے، اسے 1889ء میں مکمل کیا گیا۔

 یہ دنیا کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں دنیا بھر سے سب سے زيادہ سیاح آتے ہيں، اس کا وزن 7300 ٹن ہے جبکہ اس میں 1660 سیڑھیاں ہیں اور اوپر جانے کے لیے لفٹ بھی موجود ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر