Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکن سیکیورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

Now Reading:

سری لنکن سیکیورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ
Sri Lankan delegation visits NCA

چار رکنی سری لنکن سیکیورٹی وفد  نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ  کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق موہن ڈی سلوا  کی سربراہی میں سری لنکاکے چار رکنی وفد نےنیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔

اس موقع پرپی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان بھی وفد کے ہمراہ موجود تھےجبکہ پی سی بی حکام  نےانتظامات کے حوالے سے سری لنکن  آفیشلز کو بریفنگ بھی دی۔

اس موقع پر موہن ڈی سلوا کا کہنا تھا کہ پاکستان  کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں جس کی بناء پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہمیں دعوت دی گئی جسے  قبول کرتے ہوئے ہم پاکستان آئے ہیں۔

موہن ڈی سلوا نے مزید کہا کہ ابھی نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے جس پر ہمیں مکمل بریفنگ دی گئی ہے اس کے بعد ہم لاہورجائیں گے اور قذافی اسٹیدیم کا بھی دورہ کریں گے۔

Advertisement

ٹیسٹ سیریز کے متعلق انہوں نے کہا کہ اس دورے پر ہمارے سینئرز ہمارے ساتھ موجود ہیں، دورے کی مکمل رپورٹ بنا کر سری لنکن بورڈ کو جمع کرادی جائے گی جس کی بناء پر اکتوبر میں پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز طے پائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر