Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کردیا

Now Reading:

پی سی بی نے ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاون کے دوران کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )  نے ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کا اسٹاف تقریبا 800 افراد پر مشتمل ہے جن میں سے غیر ضروری اور غیر فعال اسٹاف فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ملازمین کو فارغ کرنے عمل شروع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلے مرحلے میں لوئر گریڈ کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق اسٹاف کم کرنیکی حکمت عملی جاری تھی، اب کورونا کیاثرات بھی مد نظر رکھنا پڑ رہے ہیں، صرف لوئر اسٹاف فارغ نہیں کیا جا رہا اس میں مڈل اور سینئیر مینجمنٹ بھی شامل ہیں۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ ضروری اسٹاف کو بر قرار رکھنے کے لیے حکمت عملی بنائی گئی ہے،  پی سی بی مالی طور مستحکم ہے، موجودہ حالات میں ڈھائی تین سال مشکل نہیں ہونی چاہیے۔

پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ کسی کھیل کو کوئی نہیں پوچھتا

Advertisement

ذرائع پی سی بی کا  یہ بھی کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹر سے فارغ ہونے والوں میں ہیلپرز اور آفس بوائز شامل ہیں جبکہ ابھی صرف ایڈمن کیملازمین نکالے گئے ہیں۔

ذرائع پی سی بی کا مزید کہنا ہے ملازمین کی بر طرفی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، نوٹس کے مطابق ملازمین یکم جولائی سے نوکریوں سے فارغ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر