Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد عالم، سہیل خان کو پہلا ٹیسٹ نہ کھلانے کا فیصلہ

Now Reading:

فواد عالم، سہیل خان کو پہلا ٹیسٹ نہ کھلانے کا فیصلہ
فواد عالم

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم اور سہیل خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

بو ل نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج میدان میں اترنے والی حتمی 11 رکنی ٹیم   میں فواد والم اور سہیل خان شامل نہیں ہوں گے۔لیگ اسپنر  شاداب خان بطور بالنگ آل راؤنڈر آج میدان میں اتریں گے۔

انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔ حتمی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔

 عابد علی، ‏شان مسعود ، ‏اظہرعلی(کپتان )، ‏بابر اعظم(نائب کپتان)، ‏اسد شفیق، ‏محمد رضوان ، ‏شاداب خان، ‏یاسر شاہ ، ‏محمد عباس، ‏شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر