Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل فائنل: لاہور کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Now Reading:

پی ایس ایل فائنل: لاہور کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے  پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کراچی  کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچی ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے گذشتہ چار سیزنز کے فائنل میں تین مرتبہ بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم فاتح رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر