
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی بڑھتی لہر کے سبب آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی کردیا گیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی بنیاد پر دورہ افریقہ ملتوی کیا۔
JUST IN: Australia's proposed tour of South Africa has been postponed due to the coronavirus pandemic.#SAvAUS pic.twitter.com/n7ipPMmvXC
Advertisement— ICC (@ICC) February 2, 2021
آسٹریلوی ٹیم نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا تھی۔
دورہ ملتوی کیے جانے سے آسٹریلیا کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کا دورہ ملتوی کیے جانے کے بعد نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News