Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان

Now Reading:

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز سمیت زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے مجموعی طور پر 32 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

شرجیل خان  اور محمد حفیظ کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ فخر زمان ایک روزہ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

اس کے علاوہ  نوجوان کھلاڑیوں  شاہ نواز دھانی ، دانش عزیز ، محمد وسیم جونیئر  اور ارشد اقبال کو بھی مختلف اسکواڈز میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:

بابر اعظم(کپتان)، شاداب خان، شرجیل خان، محمد حفیظ، حیدر علی، دانش عزیز، آصف علی، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، محمد رضوان، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد حسنین، حسن علی، ارشد اقبال اور عثمان قادر ۔

Advertisement

ون ڈے اسکواڈ:

بابر اعظم(کپتان)، امام الحق، فخر زمان،  عبداللہ شفیق، حیدر علی، دانش عزیز، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، شاداب خان، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد حسنین، حسن علی اور عثمان قادر ۔

ٹیسٹ اسکواڈ:

بابر اعظم(کپتان)، عمران بٹ، عابد علی، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل، آغا سلمان، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، تابش خان، حسن علی، شاہ نواز دھانی، نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر