Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای میں انٹرنیشنل کرکٹ لیگ ٹی ٹوئنٹی اگلے سال منعقد کی جائے گی

Now Reading:

یو اے ای میں انٹرنیشنل کرکٹ لیگ ٹی ٹوئنٹی اگلے سال منعقد کی جائے گی

امارات کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایل ٹی 20 لیگ کی افتتاحی لیگ 6 جنوری سے 12 فروری 2023 تک منعقد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق نئی لیگ کو ” بین الاقوامی لیگ ٹی 20″ یا “آئی ٹی ایل 20” کہلائے گی۔

وزیرراوداری و بقائے باہمی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے کہا ہے کہ امارات کرکٹ بورڈ کو متحدہ عرب امارات کی نئی قائم کردہ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں براڈ کاسٹرز اور دیگر تمام شراکت داروں کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے۔

انکا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ کے لئے شراکت دار کے طور پر اس طرح کے نامور، تجربہ کار نام ایک اچھا اشارہ ہے۔

چیئرمین شیخ نھیان نے کہا کہ ان شراکت داروں کے ذریعے امارات کرکٹ بورڈ اعتماد کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کو کامیابی کی جانب لے جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم اس طویل سفرکا آغازکررہے ہیں تو مجھے یقین ہے کہ ہم مل کر نئی بلندیاں کو چھوئیں گے اور دنیا بھر کے لاکھوں شائقین کو تفریح اورجوش و خروش فراہم کریں گے۔

 انکا مزید کہنا تھا کہ ای سی بی کی جانب سے میں سب کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ میدان میں کرکٹ کے ساتھ تفریح میں آپ متحدہ عرب امارات کی روایتی مہمان نوازی سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر