Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ قطر: ایران نے ویلز کو شکست دے دی

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ قطر: ایران نے ویلز کو شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ قطر کے ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں ایران نے ویلز کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ سے 2-6 سے شکست کھانے والی ایرانی ٹیم نے ویلز کو 0-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کے امکانات بڑھا لیے ہیں۔

کھیل اپنے اختتامی مراحل تک بغیر کسی گول کے برابر تھا کہ 86ویں منٹ میں ویلز کے گول کیپر وینز ہینیسی کو ایرانی کھلاڑیوں سے جھگڑنے پر ریڈ کارڈ کے باعث میدان بدر ہونا پڑا۔

اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ایران  نے انجری ٹائم  میں دو گول  کرکے 0-2 سے فتح حاصل کرلی۔

ایران کی جانب سے انجری ٹائم کے 8ویں منٹ میں روزبے چشمی  اور 11ویں منٹ میں رامین رازیان نے گول اسکور کرکے ٹیم کو  فتح سے ہمکنار کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر