Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، پاکستانی دستہ دوحہ پہنچ گیا

Now Reading:

ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، پاکستانی دستہ دوحہ پہنچ گیا
ٹیبل ٹینس

ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، پاکستانی دستہ دوحہ پہنچ گیا

27 ویں ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ  میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ دوحہ پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق 27 ویں ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ دوحہ میں 18 ایشیائی ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

27 ویں ویں ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ  میں پاکستان کا پہلا میچ کل صبح نو بجے شروع ہوگا۔

پاکستانی دستے میں کھلاڑی حور فواد، کلثوم خان، طحہٰ بلال اور عباس امجد شامل ہیں۔

کھلاڑیوں کے ہمراہ کوچ  فواد الرحمان اور منیجر راشد احمد ٹیم کا حصہ ہیں۔

Advertisement

ٹیم  کے کوچ اور مینجر کا کہنا ہے کہ  ہم پوری تیاری  کے ساتھ پاکستان کی جیت کے  لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر