Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کا بڑا اقدام

Now Reading:

ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کا بڑا اقدام
ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کا بڑا اقدام

ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کا بڑا اقدام

پشاور: پی سی بی نے شہید بے نظیر بھٹو ویمنز یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور کے ساتھ لیز کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

اس معاہدے کے تحت شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور اپنا کرکٹ گراؤنڈ پی سی بی کو لیز پر دے گا، جہاں وہ خواتین کی کرکٹ کی ترقی کے لیے ایک جدید کرکٹ اکیڈمی کی بنیاد رکھے گا۔

اس تعاون کا مقصد کرکٹ کی خواہشمند خواتین کو اعلیٰ درجے کی سہولتیں اور خدمات فراہم کرنا ہے۔ یونیورسٹی میں ہاسٹل کی سہولتوں کی دستیابی سے صوبہ خیبرپختونخوا کی خواتین کرکٹرز کی  کرکٹ گراؤنڈ تک رسائی کو ممکن بنایا جاسکے گا۔

سربراہ ویمنز کرکٹ تانیہ ملک کا کہنا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ویمنز یونیورسٹی پشار کے ساتھ شراکت دراصل پی سی بی کے اس وژن کو ظاہر کرتی ہے جس کا مقصد خواتین کرکٹ کو ترقی دینا ہے۔

اکیڈمی کھلاڑیوں کی مہارت اجاگر کرنے کے ایک اہم مرکز کے طور پر کام کرے گی کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ خواتین کرکٹ کو آگے بڑھتا دیکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement

شہید بے نظیر بھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد نے بھی اس قدم کا خیرمقدم کیا اور خواتین کی کرکٹ کی بہتری کے لیے پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید ظاہر کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر