بھارت اور ویسٹ انڈیز پر 3 اگست کو ٹاروبا کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کے دوران سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
دونوں ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں اپنی بولنگ اننگز کے دوران کم سے کم اوور ریٹ سے برقرار نہیں رکھ سکیں اور انہیں جرمانے کیے گئے۔
بھارت نے اپنی بولنگ اننگز کے مقررہ وقت کے دوران ایک اوور کم کیاجس کی وجہ سے انہیں میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ کیا گیا۔
دوسری طرف ویسٹ انڈیز نے اپنی بولنگ اننگز کے مقررہ وقت کے دوران دو اوورز کم کیے جس کی وجہ سے ان کے کھلاڑیوں کی فیس میں دس فیصد میچ کٹوتی ہوئی۔
یہ جرمانے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے لیے تھے جو اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے۔
Slow over-rate fines were handed to both India and West Indies for the first #WIvIND T20I.
Details ⬇️https://t.co/p3ZQz3pnaH
— ICC (@ICC) August 5, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News