
حمیرا اصغر کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے
کراچی: حال ہی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ حمیرا اصغر کے موبائل فون کا “لاسٹ سین” 5 فروری 2025 تک دکھائی دے رہا تھا جبکہ واٹس ایپ پر ان کا “لاسٹ سین” 7 اکتوبر 2024 کو آخری بار نظر آیا تھا، تاہم یہ بات ان کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے بتائی ہے۔ دانش مقصود کے مطابق 5 فروری تک







