گوگل اینڈروائڈ صارفین کےلئے دوران سفر نیا فیچر متعارف کروائے گا یہ موڈ اینڈرائیڈ 15 QPR2 میں لانچ کیے گئے موجودہ موڈز کی طرح کام کرے گا اور اس میں ایک خصوصی ٹرگر ہوگا