قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ و بیلجیم کے لیے فنڈز جاری پی ایچ ایف نے حکومتی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے اہم سنگ میل قرار دے دیا