Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رضویہ

کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار پانچ ملزمان کے اہم انکشافات

کراچی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والا بڑا گروہ پکڑا گیا۔ گرفتار ملزمان کا ویڈیو بیان بول نیوز نے حاصل کرلیا۔  پولیس مقابلے کے بعد گرفتارپانچ ملزمان نے اہم انکشافات کیے، ملزمان کب اور کہاں کیسے وارداتیں کرتے تھے ۔ ملزمان نے ویڈیو بیان میں سب بتادیا۔ گرفتار ملزمان موٹر سائیکل لفٹنگ، اسٹریٹ کرائم اور شاپ رابری سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان نے 50 سے

Loading...