Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مرد صرف وہ شریف ہے جسے موقع نہیں ملا؛ ندا یاسر

معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مرد صرف وہ شریف ہے جسے موقع نہیں ملا۔ حال ہی میں میزبان ندا یاسر ایک ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا  کہ وہ شوہر یاسر نواز کا موبائل چیک کرتی ہیں؟ جس کے جواب میں ندا نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا یاسر  مجھے ٹرے میں رکھ کر اپنا موبائل

Loading...