Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیخ رشید

ملکی سیاست میں نئی ہلچل، شیخ رشید کا اہم بیان آگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ شیخ رشید نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کا فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے، حکومت جو قدم بھی اٹھاتی ہے، ان کو ہی نقصان پہنچتا ہے، یہ جو بھی فیصلہ کرتے ہیں اس کا بانی پی ٹی آئی کو فائدہ ہوتا ہے۔

Loading...