
پاکستان ریلوے نے چار ٹرینوں کے مالیاتی بولی عمل کے نتائج جاری کر دیے
پاکستان ریلوے نے چار ٹرینوں کے لیے مالیاتی بولی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 12 کمپنیوں نے حصہ لیا، تاہم صرف 3 کمپنیوں نے بولی جمع کروائی۔ ہزارہ ایکسپریس: میسرز PRACS نے 2,900.00 روپے کی بولی دی، جبکہ اس کا بنچ مارک 2,885.00 روپے اور پوٹینشل 3,584.48 روپے تھا۔ کراچی ایکسپریس: W M Associates نے 3,102.52 روپے کی بولی دی، جس کا بنچ مارک







