وفاقی کابینہ نے ویکسین، زراعت اور مہارتوں سے متعلق بڑی پالیسیوں کی منظوری دے دی ملک میں ویکسین کی مقامی تیاری سے متعلق پالیسی کی منظوری دی گئی