توقع ہے تیسرا بجٹ ہماری معیشت کو مزید تیزی سے آگے لے کر جائے گا، وزیراعظم حکومت کو عام آدمی کو درپیش معاشی مشکلات کا بخوبی احساس ہے