
اسرائیلی وزیرِ اعظم اور جرمن چانسلر کی مشترکہ پریس کانفرنس، دو ریاستی حل پر اختلاف
تل ابیب: اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتین یاہو اور جرمن چانسلر کے درمیان دو ریاستی حل پر کھلا اختلاف سامنے آگیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تل ابیب میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں اسرائیل، فلسطین تنازع، غزہ کی صورتحال اور مستقبل کے سیاسی حل پر دونوں رہنماؤں کے مؤقف میں واضح اختلاف سامنے آیا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتین یاہو نے






