
بھارت سے مقابلے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے، عقیل خان
پاکستانی ٹینس اسٹار عقیل خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے مقابلے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے ڈیوس کپ ٹائی سے قبل پاکستان ٹینس ٹیم کے ممبران کپتان محمد عابد، اعصام الحق اور عقیل خان نے پریس کانفرنس کی۔ کپتان محمد عابد نے کہا کہ ہم نے بہترین پریکٹس کی ہے، امید ہے اچھا میچ ہو گا۔بارش نے تھوڑا پریکٹس کو متاثر







