Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا شاعرانہ انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان میں کم عمری میں اداکاری کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی میں موجود ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر اپنی لکھی ہوئی ایک خوبصورت نظم شیئر کر دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ شاعری کرتی نظر آ رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by

Loading...