
حمیرا اصغر کی پراسرار موت: اسٹائلسٹ کے انکشافات نے کھلبلی مچادی، پولیس متحرک
مرحومہ اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں نیا رخ سامنے آگیا ہے، جب ان کے قریبی ساتھی اور اسٹائلسٹ دانش مقصود نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے، ان دعوؤں کے بعد پولیس نے باضابطہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ دانش مقصود کا کہنا ہے کہ حمیرا سے ان کی آخری گفتگو 2 اکتوبر 2024 کو ہوئی تھی، جب کہ ان کا واٹس







