200 ملین سال قدیم ڈائنو سارز کے قدموں کے نشان چین میں دریافت، سائنسدان دنگ رہ گئے دریافت چین میں ابتدائی ڈائنوسارز کی ارتقائی تاریخ کو سمجھنے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی