حیدرآباد سول اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی مبینہ فروخت کا سنگین اسکینڈل سامنے آگیا منصوبہ بندی کے دوران بچہ وارڈ سے اغوا کیا جانا تھا تاہم معاملے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔