Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے بعد شوبز انڈسٹری کا اجتماعی ردعمل

اکیلا پن اور خاموش موت کا خوف! فنکار برادری نے نیا سسٹم قائم کرلیا

کراچی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت اور کئی ماہ بعد ان کی لاش کی برآمدگی نے شوبز حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔ اس افسوسناک واقعے نے نہ صرف انڈسٹری سے جڑے افراد بلکہ تنہا زندگی گزارنے والے دیگر افراد کو بھی گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کراچی جیسے مصروف شہر میں ایک اپارٹمنٹ میں اکیلی رہائش

Loading...