بنگلہ دیش، سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بیٹے کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری اقوام متحدہ کے مطابق 2024 کی بغاوت کے دوران تقریباً 1,400 افراد ہلاک اور 20,000 سے زائد زخمی ہوئے