پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی انڈونیشیا کے صدر کو شاندار فضائی سلامی پاک فضائیہ کی اس دلکش فلائی پاسٹ نے استقبال کو منفرد اور تاریخی بنا دیا